یہ ہے ڈگری بنگلہ اور یہ انگریز دور سے نتھیا گلی کی گنے جنگلوں میں واقع ہے یہاں پے جنگلی شیر بھی پایا جاتا ہے نتھیا گلی سے تقریبن گیارہ کلو میٹر ہائیکنگ کر کے ااپ یہاں جا سکتے ہیں یہاں کیمپنگ خود کرنی پڑتی ہے بنگلہ آصودہ حال ہےاندر کی کہی دیواریں گر چکی ہیں اس لیے بنگہ آپ کو ایک برامدے کے علاوہ کچھ نہیں دے سکتا اس لیے کھانے کا سامان بھی ساتھ لاے کے جاہیں اور موسم سے بچنے کا بندوبست بھی خود کریں یہاں پے ہم نے ایک رات گزاری بہت انجواۓ کیا یہ اگلے دن کا منظر ہے
یہ نتھیا گلی کا ایک خوبصورت ٹاپ ہے جس کا نام ہے کونا ڈنہ اور آپ اس پہ تین گھنٹوں میں پہنچ سکتے ہیں اگر مکمل تفصیل جاننا چاہتے تو میرے یو ٹیوب چینل wasi malik vlog پر دیکھ سکتے ہیں شکریہ #wasimalikofficial #nathiyagali